Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183515
Published : 21/9/2016 22:25

غدیر اور اسلامی اتحاد

اگر آج پوری دنیا کے مسلمان اور اسلامی ملکوں کی قومیں،اسلامی ولایت کا نعرہ لگانے لگيں تو اسلامی امت کے بہت سے مسائل اور اسلامی ملکوں کی بہت سی مشکلات ختم ہو جائيں گی۔


غدیر کا واقعہ اتحاد کا باعث بھی ہو سکتا ہے،شاید یہ بات کچھ عجیب لگے لیکن حقیقت یہی ہے،خود غدیر کے معاملے میں، شیعوں کے عقیدتی پہلو سے ہٹ کر کہ جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی جانب سے امیر المؤمنین علیہ السلام کی حکومت کے اعلان سے عبارت ہے،اور جو غدیر کی حديث سے بھی ثابت ہے،ولایت و سرپرستی کا موضوع بھی پیش کیا گيا ہے اور اس میں شیعہ و سنی کی کوئی بات نہيں ہے۔
اگر آج پوری دنیا کے مسلمان اور اسلامی ملکوں کی قومیں،اسلامی ولایت کا نعرہ لگانے لگيں تو اسلامی امت کے بہت سے مسائل اور اسلامی ملکوں کی بہت سی مشکلات ختم ہو جائيں گی۔
khamenei.ir
 

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17