Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183536
Published : 24/9/2016 14:31

ایرانی وزیر خارجہ کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات

قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے مصر کے وزير خارجہ سامح شکری نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مھر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے مصر کے وزير خارجہ سامح شکری نے ملاقات اور گفتگو کی،مصری وزیر خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید  نے اس ملاقات کے سلسلے میں کہا کہ ایران اور مصر کے وزراء خارجہ نے ناوابستہ تحریک کی سرگرمیوں، اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اپنے موقف، علاقائي امور اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں غور و خوض
کیا،مصری ترجمان نے کہا کہ شام کے بارے میں مصر اور ایرن کا موقف یکساں ہے اور دونوں ممالک شام میں فوری جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔

meharnews.com


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17