Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183598
Published : 29/9/2016 19:37

حج بیت اللہ کے متعلق رہبر انقلاب کا نظریہ:

موجودہ دور کے حج کو اپنے بنیادی مقاصد سے دور نہیں ہونا چاہئے

امام خمینی (رہ) نے اس سلسلے میں بڑی مؤثر کوششیں کیں اور حج ابراہیمی،با عظمت و پر وقار حج، تعمیری و باعث تغیر حج کی واضح تصویر امت مسلمہ کے سامنے پیش کی اور اسی کے مطابق اب تک حج، عالم اسلام میں بے شمار برکتوں کا سرچشمہ بن گيا ہے۔


ولایت پارٹل:
اس تلخ حقیقت کا اعتراف کرنا چاہئے کہ اس فریضہ الہی کی انجام دہی کی موجودہ شکل اور اس کی مطلوبہ شکل کے درمیان بہت فاصلہ ہے،امام خمینی (رہ) نے اس سلسلے میں بڑی مؤثر کوششیں کیں اور حج ابراہیمی،با عظمت و پر وقار حج، تعمیری و باعث تغیر حج کی واضح تصویر امت مسلمہ  کے سامنے پیش کی اور اسی کے مطابق اب تک حج، عالم اسلام میں بے شمار برکتوں کا سرچشمہ بن گيا ہے لیکن اس جغرافیائی وسعت کے پیش نظر تمام مسلمان اقوام میں اس نظرئے اور طرز عمل کو عام کرنے کے لئے علمائے دین کی سعی و کوشش اور اسلامی ممالک کے حکام کے تعاون اور روشن خیالی کی ضرورت ہے،امید کی جاتی ہے کہ اس انتہائی کلیدی فریضے پر وہ توجہ اور عمل کریں گے۔
khamenei.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19