Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183599
Published : 29/9/2016 19:43

حج کے متعلق رہبر انقلاب کا نظریہ:

حج کے وسیع و ہمہ گير مقاصد کی طرف توجہ رہے

امت اسلامیہ کے ساتھ ہر مسلمان کے جڑے ہونے کے تاثر اور مسلمانوں کے عظیم اجتماع سے پیدا ہونے والے احساس قدرت تک، روحانی بیماریوں یعنی گناہوں سے شفایابی کی ہر فرد کی کوششیں کرے۔


ولایت پارٹل:
اللہ تعالی کی بارگاہ میں مسلمان کی تنہائی کے عالم میں روحانی حاضری اور ذکر و خود شناسی اور قلب کو گناہ و غفلت کے زنگ سے پاکیزہ بنانے سے لیکر ایک جم غفیر میں اپنی موجودگی کے مسلمان شخص کے احساس، امت اسلامیہ کے ساتھ ہر مسلمان کے جڑے ہونے کے تاثر اور مسلمانوں کے عظیم اجتماع سے پیدا ہونے والے احساس قدرت تک، روحانی بیماریوں یعنی گناہوں سے شفایابی کی ہر فرد کی کوششوں سے لیکر امت کے پیکر پر لگے گہرے زخموں اور دردوں کی شناخت اور مداوا کی کوششوں اور مسلم اقوام یعنی اس عظیم پیکر کے اعضاء کے سلسلے میں جذبہ ہمدردی تک یہ ساری کی ساری چیزیں حج اور اس کے مختلف اعمال و مناسک کی روح اور حقیقت ہے۔
khamenei.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19