Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 183607
Published : 30/9/2016 21:14

مولانا جابر صاحب جوراسی کو اہلبیت ورلڈ کونسل کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا

اہلبیت(ع) کونسل انڈیا کی جانب سے،دہلی میں تیسری مرتبہ آئمہ جماعت(ہند) کی تجلیل و تکریم کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں عالی جناب مولانا جابر جوراسی صاحب قبلہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔


ولایت پارٹل:
27 ستمبرکو ایوان غالب نئ دہلی میں اہلبیت(ع)کونسل انڈیا کےتیسرے سالانہ اجلاس میں پورے ملک کے نمائندے موجود تھے اس موقع پر مہمان خصوصی اہلبیت(ع) ورلڈ اسمبلی کے جنرل سکریٹری آیۃ اللہ محمد حسن اختری کے دست مبارک سے مولانا سید محمد جابر جوراسی صاحب کو «مدافع حریم ولایت ایوارڈ» سے سرفراز کیا گیا اس تقرہب میں بہت سے نامور اور جید علماء اور دانشوروں نے شرکت کی ،جن میں خصوصی طور پر ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ،حجۃ الاسلام والمسلمین آقائی مہدی مہدوی پور نے بھی اس اعزازی تقریب میں شرکت کی۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17