Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184159
Published : 14/11/2016 16:46

کربلامیں خودکش دھماکہ

کربلا میں زائرین پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 8 زائرین شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:خود کش حملہ  صوبہ کربلا کے مغرب میں واقع عین التمر میں ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 خودکش بمار بھی ہلاک ہوئے ہیں،ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ شہدا کا تعلق کس ملک سے ہے،ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق6 خودکش بمباروں کا کربلا معلیٰ داخل ہونے کا ارادہ تھا، عراقی سیکیورٹی فورسز کے روکنے پر ان میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا اور تمام خود کش بمبار ہلاک ہوگئے،یاد رہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر دنیا بھر سے 40 ملین زائرین نجف سے کربلا کی طرف مارچ کریں گے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23