Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184172
Published : 15/11/2016 15:40

یمنی فورسز نے لگائی سعودیوں پر کاری ضرب

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہرنجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر دوشکا دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔


ولایت پورٹل:العہد نے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہرنجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر دوشکا دو بیلسٹک میزائلوں  سے حملہ کیا ہے،اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجیوں کے ٹھکانے پر میزائل سے حملہ کیا جس میں متعدد سعودی فوجی واصل جہنم ہوگئے، ادھر یمنی فورسز نے رجلا فوجی  پوسٹ پرزلزال 3 میزائل سے حملہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کی استقامت نے سعودی عرب کے حوصلوں کو پست کردیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب نے شہری آبادیوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17