Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184173
Published : 15/11/2016 15:53

صہیونیوں نے ایک بار پھر کیا بربریت کامظاہرہ

اسرائیل فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے العروب کیمپ پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔


ولایت پورٹل:العہد کیرپورٹ کے مطابق اسرائیل فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے العروب کیمپ پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے العروب کیمپ پرحملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے، کیمپ میں موجود فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کا بھر پور مقابلہ کیا،اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی قیدی کے دو بھائیوں عبدالقادر اور شامخ جبر الطیطی کو بھی صہیونیوں نے گرفتار کرلیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17