Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184177
Published : 15/11/2016 16:38

افغانستان میں امریکا جنگی جرائم کا مرتکب قرار پاسکتا ہے:بین الاقوامی فوجداری عدالت

2003اور 2004 میں امریکی فورسز کے افغانستان اور مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی کے حراستی مراکز میں 61 قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔


ولایت پورٹل:بین الاقوامی فوجداری عدالت کے مطابق،امریکی فوج اور سی آئی اے پر افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کا الزام عائد کیا جاسکتا ہے،بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر فاٹو بینسوڈا (Fatou Bensoud) نے کہا ہے کہ اس بارے میں کافی شواہد موجود ہیں کہ امریکی فورسز نے2003اور 2004میں افغانستان اور مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی کے حراستی مراکز میں 61 قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20