Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184226
Published : 17/11/2016 17:31

حسینی زندگی اور حسینی مشن کے متعلق رہبر انقلاب کا نظریہ:

سعادت کا واحد راستہ، حسینی راستہ ہے:رہبر انقلاب

ایک اہم خطاب کے دوران رہبر انقلاب نے حضرت امام حسین(ع) کے بلند مقاصد اور مشن کی طرف قوم کے جوانوں کو متوجہ کرتے ہوئے فرمایا: کہ ایک شیعہ جوان کی کامیابی یہ ہے کہ وہ میدان میں جانے کے لئے خود کو حسینی مقاصد کے زیر سایہ آمادہ کرے۔


ولایت پورٹل:
حسینی رہیں اور حسینیت پرباقی بھی رہیں،میدان حسینی میں خود کی پرورش کریں اور رشد و نمو حاصل کریں اور اس بات کو اچھی طرح جان لیں کہ دنیا و آخرت کی سعادت اسی میں ہے، خداوند عالم آپ کی مدد کرے گا۔(۱)
امام حسین(ع) یونیورسٹی میں خطاب،۸ نومبر، سن ۱۹۹۵ عیسوی


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24