Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184237
Published : 18/11/2016 8:3

غصب کرنے کی انتہاکردی صہیونیوں نے

صیہونی حکومت نے صوبہ قلقیلیہ میں واقع فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا حکم جاری کردیا۔

ولایت پورٹل:فلسطین کے اطلاعاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے صوبہ قلقیلیہ کے نبی الیاس،عزون اورعزبہ الطبیب علاقوں میں واقع فلسطینیوں کی زرعی زمینوں پر قبضہ کرنے کا حکم  جاری کردیا ہے تا کہ صیہونی کالونیوں کے درمیان سڑک  تعمیر کی جا سکے،رپورٹ کے مطابق علاقے میں رہائش پذیر فلسطینیوں نے اس سے قبل صیہونی عدالت کو ایسے ثبوت پیش کئے تھے کہ ان سڑکوں کی تعمیر فلسطینی زمینوں پر قبضہ کرنے کی غرض سے کی جا رہی ہے،واضح رہے کہ صیہونی پارلیمنٹ نے بھی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے قانون کا پہلا حصہ منظور کرلیا ہے۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14