Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184238
Published : 18/11/2016 8:17

ترکی شام کی سرحد پردھماکہ

ترکی اور شام کی مشترکہ سرحد پر واقع شہر اعزاز میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں.



ولایت پورٹل:العہد کی رپورٹ کے مطابق ترکی اور شام کی مشترکہ سرحد پر واقع شہر اعزاز میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق دھماکہ ہتھیاروں کے ایک ذخیرہ کے قریب ہوا ہے ہتھیاروں کا یہ انبار وہابی دہشت گرد گروہ نورالدین زنگی سے متعلق تھا اس دھماکے کے نتیجے میں10دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26