Monday - 2018 july 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184249
Published : 19/11/2016 19:23

ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ میرے قریبی تعلقات ہیں:سعودی شہزادہ

سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوران سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات بہت بہتر ہوں گے کیونکہ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات ہیں اور وہ ٹرمپ کو قریب سے جانتے ہیں۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوران سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات بہت بہتر ہوں گے کیونکہ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات ہیں اور وہ ٹرمپ کو قریب سے جانتے ہیں،اطلاعات کے مطابق ولید بن طلال نے کہا کہ اس کے ٹرمپ کی بیٹی کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور ٹرمپ کی بیٹی اس کی بہترین دوست ہے،اس نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ اس کے تعلقات25سال پرانے ہیں،اس نے کہا کہ ٹرمپ کی صدارت کے دوران امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات گہرے اور مضبوط ہوں گے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 16