Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184258
Published : 20/11/2016 20:54

امریکا میں جمہوریت پر سوال اٹھ رہے ہیں:اوباما

امریکی صدر باراک اوبامہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مایوس کن ہوسکتی ہےتاہم ترقی کا تعلق جمہوریت کے ساتھ ہے۔



ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مایوس کن ہوسکتی ہے، تاہم ترقی کا تعلق جمہوریت کے ساتھ ہے،لاطینی امریکی ملک پیرو کے دارالحکومت لیما میں ایک تقریب سے خطاب میں اوبامہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد سے امریکا میں جمہوریت پر سوالات اٹھ رہے ہیں،تاہم ایک بات واضح ہے کہ ترقی اور جمہوریت ساتھ ساتھ چلتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ غیر جمہوری حکومتیں،جہاں قانون کی بالادستی نہ ہو یا ایک آزاد عدلیہ نہ ہو ان کا انجام سوائے ناکامی کے کچھ نہیں ہوتا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21