Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184264
Published : 21/11/2016 15:31

افغانسان میں چہلم کے جلوس پر خودکش حملہ

کابل میں اربعین حسینی کے جلوس پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 28 عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔



ولایت پورٹل
:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزادارن  اربعین حسینی کے جلوس پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 28 عزادار شہید ہوگئے ہیں،افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزادارن  اربعین حسینی کی ایک مجلس پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 28 عزادار شہید ہوگئے ہیں،واضح رہے کہ یہ حملہ باقرالعلوم نامی  مسجد کے اندر کیا گیا ہے،عزاداروں کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے کیونکہ حکومت اہلکار عزاداروں کے ساتھ تعاون نہیں کررہے ہیں،عزاداروں نے عوام  سے فوری طور پر خون کے عطیے اور  مدد کی اپیل کی ہے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16