Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184275
Published : 21/11/2016 18:3

پانی کی طرح بہائی جارہی ہے تیل کی درآمد

ولایت پرٹل:عرب ذرائع کے مطابق کویت نے امریکا سے 5 ارب ڈالرکے 28 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:کویت کے وزیردفاع اور نائب وزیراعظم شیخ خالد الجراح کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کا امریکا کے ساتھ 5ارب ڈالرز کے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے، اس معاہدے کے تحت کویت امریکا سے 28 ایف18 لڑاکا طیارے خریدے گا،دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور کویت کے درمیان طے پانے والا معاہدہ ایک دم نہیں ہوگیا ہے بلکہ ایک طویل مذاکراتی عمل کے بعد یہ معاہدہ عمل میں آیا ہے،دوسری جانب کویتی وزیر دفاع نے ان رپورٹوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے کویت کو10 ارب 10کروڑ ڈالرز مالیت کے40 ایف 18جیٹ فروخت کرنے کی منظوری دی ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21