Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184537
Published : 11/12/2016 16:14

سید عمار حکیم رہبرمعظم سےملنے پہنچے تہران

عراق کی مجلس اعلیٰ اسلامی کے سربراہ سیدعمار الحکیم نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔


ولایت پورٹل:رہبر معظم انقلاب کے دفتر نے نقل کیا ہے کہ حجۃ الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے،واضح رہے کہ عراق کی مجلس اعلیٰ اسلامی کے سربراہ سید عمار الحکیم ایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ  تہران پہنچے ہیں جو ایرانی اعلیٰ حکام سے خطے کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21