Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184548
Published : 11/12/2016 18:45

جلد ہی اڑانیں بھریں گے حلب ایئرپورٹ سے اندرونی وبیرونی جہاز: حلب ایئر پورٹ کے مینیجر

شام کے شہر حلب کا بین الاقوامی ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے جلد کھول دیا جائےگا۔


ولایت پورٹل
:حلب کے ایئر پورٹ مینیجر باسم منصور نے بتایا ہے کہ ایئر پورٹ کی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے فنی آلات اور دیگر سازو سامان کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا ہے اور ہم فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے لیے مکمل تیار ہیںانہوں نے کہا کہ ایئر پورٹ کے نواحی علاقوں پر شامی فوج کے مکمل تسلط کے بعد، ہماری فضائی حدود ، ہر قسم کی پروازوں کے محفوظ ہوگئی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حلب کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ دوبارہ کھل جانے کے بعد شہر کے لیے فضائی سفر کا سلسلہ بحال ہوجائے گا جس سے علاقے کے لوگوں کو سیکورٹی اور لازمی سہولتوں کی فراہمی میں بھی مدد ملے گی۔
سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17