Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184560
Published : 12/12/2016 15:42

شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں کووہابی دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے کیا پاک

شامی فورسز کا حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔


ولایت پورٹل:سانا نے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کا حلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے حلب کے مزید تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے،اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی الشیخ سعید علاقہ میں پیشقدمی جاری ہے،عینی شاہدین کے مطابق شامی فوج نے شیخ سعید علاقہ پر مکمل قبضہ کرلیا ہے اور وہابی دہشت گرد پسپا ہوکر السکری علاقہ کی طرف فرار ہوگئے ہیں،شامی فورسز نے الدعدع اور الفردوس علاقوں کو بھی داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17