Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184564
Published : 12/12/2016 18:21

عراق کے شہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکے

عراق کے شہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل: سومریہ نےنقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کےشہر فلوجہ میں دو کار بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلوجہ میں دو کار بم دھماکوں میں ایک شہری ہلاک اور13زخمی ہوگئے ہیں جن میں9فوجی بھی شامل ہیں،ذرائع کے مطابق دھماکے دو چیک پوسٹوں پر کئے گئے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17