Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184571
Published : 13/12/2016 15:50

ایرانی فوج نے کی نئے ڈرون کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے محمد رسول اللہ (ص) 4 نامی فوجی مشقوں کے تیسرے دن عقاب اور شاہین ڈرون طیاروں کی رونمائی کی عقاب ڈرون 24 گھنٹوں سے زائد پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔


ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے محمد رسول اللہ (ص) 4 نامی فوجی مشقوں کے تیسرے دن عقاب اور شاہین ڈرون طیاروں کی رونمائی کی عقاب ڈرون 24 گھنٹوں سے زائد پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے،ایرانی فوج کی ملک جنوب مشرق میں محمد رسول اللہ 4 نامی فوجی مشقوں کے تیسرے دن دو ڈرون طیاروں کی رونمائی کی گئی ان میں سے ایک ڈرون طیاروہ میں ہوا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل نصب کئے جاتے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17