Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184576
Published : 13/12/2016 17:15

حلب کی عوام منا رہی ہے جشن آزادی

شامی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے نہایت سخت اور مشکل کارروائیوں کے بعد حلب شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔


ولایت پورٹل
:شامی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں شام کا دوسرا بڑا شہر حلب مکمل طور پر تکفیری دہشت گردوں کی چنگل سے آزاد ہوکرشام کی آغوش میں آگیا ہے ،شامی فوج کی گزشتہ دنوں کے دوران حلب شہر میں حیران کن پیشقدمی جاری تھی اور گزشتہ روز حلب شہر کے تمام سرکاری عمارتوں پر شامی قومی پرچم لہرا کر قوم اور دنیا کو آزادی کی خوشخبری سنائی گئی ہے،واضح رہے کہ شام کا دوسرا بڑا شہر کئی سالوں سے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے میں تھا جو کہ اب مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14