Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184582
Published : 13/12/2016 18:53

اقوام متحدہ کئی پرگراموں میں ناکام ہوئی ہے:بان کی مون کا اعتراف

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کو بہت سے پروگراموں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان ناکامیوں میں سب سے بدترین ناکامی، شام کا بحران جاری رہنا ہے-


ولایت پورٹل
:بان کی مون نے پیر کے روز اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کہا کہ ان کے دور میں باوجود اس کے کہ بعض کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں لیکن اس مدت میں شام جیسے بحرانوں کے تعلق سے اس ادارے کی کارکردگی،منفی رہی ہے،بان کی مون نے کہا کہ اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریس کے بارے میں،انہیں جو کچھ معلوم ہے اس کے اعتبار سے انھیں یقین ہے کہ گوٹریس کو جن بحرانوں کا سامنا ہے انھیں وہ، بخوبی حل کر سکیں گے-
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22