Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184586
Published : 14/12/2016 16:0

مصرمیں داعش نے کاٹے16شہریوں کے سر

مصر میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صحرائے سینا میں مصر کے 16 شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔


ولایت پورٹل:العربیہ نے نقل کیا ہے کہ مصر میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صحرائے سینا میں مصر کے16شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں،داعش نے ان افراد پر مصری فوج کے ساتھ تعاون کا الزام عائد کیا ہے،ذرائع کے مطابق داعش نے14مصری شہریوں کے سر قلم کئے ہیں جبکہ ایک کو کولی مار کر قتل کیا ہے اور ایک دوسرے مصری شہری کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعہ ہلاک کیا ہے۔ وہابی دہشت گرد گروہ اور تنظیمیں اسلامی ممالک میں عدم استحکام اور دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17