Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184594
Published : 14/12/2016 17:21

حلب شہر کی آزادی کا سہرہ جنرل سلیمانی کے سر:جرمنی اخبار

جرمنی کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تاریخی اور بے مثال کردار ادا کیا ہے جس کی وجہ سے حلب کی آزادی کا کارنامہ ان کی زندگی میں ثبت ہوجائے گا۔


ولایت پورٹل:شیعت نیوز نے جرمنی کے ایک اخبار کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تاریخی اور بے مثال کردار ادا کیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب ان کے خلاف آگ بگولہ ہوکر برہمی کا اظہار کر رہا ہے،جرمنی کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تاریخی اور بے مثال کردار ادا کیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب ان کے خلاف آگ بگولہ ہوکر برہمی کا اظہار کررہا ہے،جرمن اخبار کے مطابق میجر جنرل سلیمانی اعلیٰ سیاسی اور فوجی مہارت رکھتے ہیں اور انھوں نے شام و عراق میں دہشت گردوں کی کمر توڑنے میں تاریخی اور بے مثال کردار ادا کیا ہے،جرمن اخبار کے مطابق جنرل سلیمانی موصل میں عراقی فوجی آپریشن میں بھی بہترین کردار ادا کررہے ہیں۔ حلب آپریشن میں انھیں طوفان کے عنوان سے یاد کیا جارہا ہے،اخبار کے مطابق حلب آزاد ہونے کے بعد یہ تاریخی کارنامہ ان کی زندگی میں ثبت ہوجائے گا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19