Saturday - 2018 Nov 17
Languages
12864:نتائج: 0.139سیکنڈ میں
جستجو برای :
کسی چیز کے بارے میں یہ علم ہونا کہ وہ حاصل نہیں ہوگی۔ فریضہ کی انجام دہی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی ہے۔ آپ حضرات، رسول اللہ(ص) کی حیات طیبہ کا مطالعہ فرمائیں۔ رسول اللہ(ص)جانتے تھے کہ جنگ احد میں فتح نہیں ہوگی اور یہ بھی جانتے تھے کہ جن لوگوں کو پہاڑ پر بٹھایا ہے وہ وہاں بیٹھے نہیں رہیں گے بلکہ مال غنیمت کی طمع میں نیچے اتر آئیںگے۔پس کسی چیز کے بارے علم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے لئے کوشش بھی نہ کی جائے۔
حضرت ابوذر(رض) نے پیغمبر اکرم(ص) سے دریافت کیا:یا رسول اللہ(ص) آپ پر نازل ہونے والی آیات میں سب سے اہم اور سب سے افضل کون سی آیت ہے؟سرکار ختمی مرتبت(ص) نے ارشاد فرمایا:آیت الکرسی! اور ساتوں آسمان و زمین کی حیثیت کرسی کے مقابل اس زنجیر کی کڑی کی سی ہے جو زمین پر پڑی ہو۔
اس دن ہماری تین بڑی ذمہ داریاں ہیں:لوگوں میں امام زمانہ(عج) کی معرفت کے حصول کا زیادہ سے زیادہ شوق جگانا،لوگوں کے دلوں میں آب(عج) کی محبت کو پروان چڑھانا،۔عصر غیبت میں لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں سے صحیح طور پر آگاہ کرنا۔
محمد علی الحوثی نے سلامتی کونسل کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ کی کونسل جمال خاشقجی کی لاش تو ڈھونڈ نہیں سکی تو یمن کی جنگ جو جان بوجھ کر اور اقوام متحدہ کی خاموشی کی وجہ سے شروع کی گئی ہے اس کو کیسے بند کروا سکتی ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ جن خلیجی ممالک کے ساتھ ہمارے مشترکہ مفادات ہیں اور ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں۔
جاپان کی سائبر سکیورٹی کے نئے وزیرنے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی زندگی میں کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا ۔
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہے۔
ہندوستان کی تجارتی ترقیاتی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
داعش کے خلاف بننے والے امریکی نام نہاد اتحاد کے فضائی حملوں میں کم سے کم 30عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
پوری امت مسلمہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) منانے جارہی ہے۔
  • کل نتائج : 12864