Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 184630
Published : 18/12/2016 8:32

ہندوستان کی شام کی ارضی سالمیت پر تأکید

ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی، شام کی ارضی سالمیت کا خواہاں ہے۔


ولایت پورٹل:
ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کہا کہ شام کے مسئلے کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور اس بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت ہے،انھوں نے مزید کہا کہ ایسی تدابیر اختیار کرنا چاہئے کہ جس سے عام شہریوں اور بے گناہ افراد کی جان خطرے میں نہ پڑے،ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نئی دہلی، شام کی جنگ میں تشدد کم کرنے کے لئے ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے،یہ ایسی حالت میں ہے کہ شہر حلب کے ہزاروں افراد نے گذشتہ روز اس شہر میں ریلی نکال کر دہشت گرد گروہوں کے ساتھ جنگ میں شامی فوج کی کامیابی پر جشن منایا، داعش دہشت گردوں نے گذشتہ روز حلب سے بھاگتے وقت اپنے کمانڈروں، ان کے حامیوں اور عرب ممالک کو غدار قرار دیا-
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24