Sunday - 2019 January 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185423
Published : 2/2/2017 13:21

داعش نے موصل جنگ سے فرار ہونے والے اپنے ہی کمانڈروں کواتارا موت کے گھاٹ

عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں سرگرم سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل جنگ سے فرار کرنے والے تین داعشی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:
سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سرگرم سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل جنگ سے فرار کرنے والے تین داعشی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراق کے صوبہ نینوا کے حکام کے مطابق داعش کی نام نہاد شرعی عدالت نے موصل جنگ سے فرار کرنے والے تین داعشی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے، ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ابوطلحہ شامی، حسن القحطانی اور ابوقتادہ العراقی شامل ہیں،اطلاعات کے مطابق داعش نے اپنے ہی دہشت گردوں کو الدواسہ علاقہ میں ہلاک کیا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2019 January 20