Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185564
Published : 8/2/2017 18:58

سب کوبچانے والوں کو بھی نہیں بخشا داعش نے

افغانستان کے شمال میں بین الاقوامی فلاحی ادارے ریڈ کراس کے 6 اہلکار ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:اے ایف پی نے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمال میں بین الاقوامی فلاحی ادارے ریڈ کراس کے 6 اہلکار ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی کے ترجمان نے اس واقعہ پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں۔ ریڈکراس کے گروپ کے کابل آفس کے ترجمان احمد رامین ایاز کا کہنا تھا کہ ’ادارے کے کارکنوں پر حملہ شمالی صوبہ جوزجان میں کیا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق داعش سے منسلک دہشت گردوں نے ریڈکراس کے افراد کو ہلاک کیا ہے۔ترجمان نے صوبہ جوزجان میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19