Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185576
Published : 9/2/2017 13:23

سعودی شہزادوں پر یمنی میزائیلوں کا خوف طاری،اپنے محل چھوڑ کر ہوئے فرار

متعدد ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ ریاض میں واقع آل سعود کے بہت سےمحلات کوسعودی حکمران خاندان کےافراد نےچھوڑ دیا ہے اورنامعلوم مقامات پرمتنقل ہوگئے ہیں،وجہ بتائے ہوئے ذرائع کاکہنا تھاکہ یمنیوں کاریاض کو بیلیسٹک میزائل سےنشانہ بنانے کےبعد آل سعود خاندان کےافراد نے خوف سےاپنے محلات کوخالی کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:

واضح رہے کہ چند روز قبل یمنیوں نےایک کامیاب میزائل تجربہ کرتےہوئے برکان۔2 نامی بیلیسٹک میزائل کےذریعے سعودی دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا تھا، اوراس میزائل نے ریاض کےمغرب میں واقع فوجی اڈے کوکامیابی سےنشانہ بنایا تھا۔
ابلاغ

آپکی رائے

میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17