Friday - 2018 Nov 16
Languages
12851:نتائج: 0.168سیکنڈ میں
جستجو برای :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں مغربی یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کی تباہی پر سخت خبردار کیا ہے ۔
بلوچستان کا ضلع واشک کو پاکستان کا غریب ترین جب کہ خیبرپختوا کے ضلع ایبٹ آباد کو امیر ترین ضلع قرار دیا گیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کو مان لیا ہے کہ دیگر ممالک ایٹمی معاہدے میں باقی رہیں۔
صہیونی فوج نے 8 مختلف مقامات پر بمباری کی اور سرکاری املاک کو نشانہ بنایا جس سے3 فلسطینی شہید اور الاقصیٰ ٹی وی چینل کی بلڈنگ سمیت کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے انتہا پسند ہندوؤں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کیس کی فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ہے۔
تم لوگ ابھی چھوٹے دشمن کے ساتھ جہاد اصغر کرکے لوٹے ہو لیکن یہ مت بھولنا کہ ابھی تمہیں اپنے سب سے بڑے دشمن کے مقابلے میں بڑا و اکبر جہاد کرنا ہے۔ابھی مجاہدین جنگ کرکے لوٹے ہی تھے اور ابھی ان کی سانسیں بھی نہ تھمیں تھیں کہ یکدم اکھڑنے لگیں۔یا رسول اللہ(ص)! اتنا بڑا معرکہ سر کرکے آئے ہیں آپ اسے جہاد اصغر کہہ رہے ہیں اب یہ تو بتائیے کہ وہ بڑا دشمن کون سا ہے کہ جس کے ساتھ ہمیں جہاد اکبر کرنا ہے؟پیغمبر اکرم(ص) نے ارشاد فرمایا:تمہیں اپنے نفس کے ساتھ جہاد اکبر کرنا ہے۔
خان یونس میں جارح اور غاصب دشمن کا مقابلہ کرنے والے مجاہدین ے صیہونیوں کو یہ بتا دیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کا حملہ کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں۔
روہنگیا مسلمان بنگلا دیش میں قائم پناہ گزین کیمپوں سے اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ کہیں انھیں میانمار واپس جانے کے لیے مجبور نہ کیا جائے
ترک فوج کی شمالی عراق پر بمباری کے نتیجہ میں کردستان ورکز پارٹی کے کم سے کم 14 کرد باغی ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں ۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما کی حکومت کے دور کے تیس اعلی حکومتی عہدیداروں نے موجودہ امریکی صدر ٹرمپ کو ایک خط ارسال کرکے یمن میں فوری جنگ بندی اور سعودی اتحاد کو ہرطرح کی مدد روک دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
  • کل نتائج : 12851