Friday - 2018 Nov 16
Languages
12851:نتائج: 0.145سیکنڈ میں
جستجو برای :
ایک دیگر حدیث میں مرقوم ہے کہ:’’مسور کی دال سے پیاس زائل ہوتی ہے،معدہ کو قوت ملتی ہے ،صفرہ کو ماند کرتی ہے،معدہ کو صاف کرتی ہے خون کی حدت و حرارت کو برطرف کرتی ہے غرض! مسور کی دال 70 امراض میں شفا دیتی ہے‘‘۔
امام حسن(ع) کو زہر دیکر شہید کردیا گیا اور اس سے بڑی مصیبت اور کیا ہوگی کہ خود آپ کو آپ کی بیوی نے زہر دیدیا اور ابھی گھر سے جنازہ تدفین کے لئے قبر نبی پر پہونچا ہی تھا کہ آپ کے جنازے پر حاکم مدینہ اور دیگر اشرار امت کے ذریعہ تیر بارانی کردی گئی۔
جب انسان توبہ کرتا ہے اور دل میں اپنےماضی کے گناہوں پر پشیمانی کا اظہار کرتا ہے تو خداوند عالم اس کی توبہ کا پاس و لحاظ کرتے ہوئے اس کے گناہوں کے عذاب و سزا سے درگذر کردیتا ہے اور ان کی جگہ نیک اعمال، اسے بطور تحفہ دیدیتا ہے۔
اصل پابندی کا مسئلہ جوہری ٹیکنالوجی نہیں ہے بلکہ ممالک کا استقلال اور خود ارادیت ہے جو ملک بھی مستقل ہونا چاہتا ہے اور استعماری چرخے سے نکل جانے کا خواہاں ہے اس پر پابندیاں لگائی جائیں گی اور جوہری ٹیکنالوجی کا حصول بہت سے ممالک کے استقلال و خود ارادیت کے پاؤں میں ڈالنے والی زنجیر کا کام کرتی ہے۔
ماہرین آثار قدیمہ کے اہلکاروں نے تاج محل میں موجود مسجد کا وضو خانہ کو بند کردیا ہے اور وہاں کے امام جماعت سے کہا ہے کہ وہ صرف جمعہ ہی کو اند آیا کریں۔
سعودی عرب جمال خاشقجی کو قتل کرکے اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے لیکن امریکہ پابندیاں ایران پر لگاتا ہے۔
ان ملکوں کا کوئی بھی سامان ایران میں داخل نہیں ہو سکے گا جو ایران مخالف امریکی پابندیوں میں واشنگٹن کا ساتھ دیں گے۔
افغانستان کے صوبے غزنی کے مشہور شہر خوگیانی پر طالبان کے مسلح افراد نے قبضہ کرلیا ہے۔
ایرانی عوام کو امریکہ سے سخت نفرت ہے کیونکہ امریکہ کے ہاتھ ایرانی جوانوں کے خون سے رنگین ہیں۔
4دہائیوں سے پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے جب کہ عالمی پناہ گزینوں کے بحران کے لیے بین الاقوامی اقدامات کی ضرورت ہے۔
  • کل نتائج : 12851