Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185666
Published : 14/2/2017 13:0

عراق میں داعش کے 13 اہم کمانڈر واصل جہنم

عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے 13 اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔


ولایت پورٹل:
سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فضائيہ نے داعش دہشت گرد کمانڈروں کے ایک اہم اجلاس کے دوران بمباری کرکے 13 اہم وہابی دہشت گردکمانڈروں کو جہنم پہنچا دیا ہے،اطلاعات کے مطابق عراقی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے مغربی علاقے میں ایف 16 طیاروں نے کارروائی کے دوران ایک گھر سمیت داعش کے 3 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں داعش کے 13 کمانڈر ہلاک ہوگئے، عراقی فوج کے مطابق فضائی حملہ اس وقت کیا گیا جب داعش کے کمانڈروں کا اجلاس جاری تھا۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15