Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185691
Published : 15/2/2017 12:48

موصل کے بعد اب کس علاقہ میں چلے گا آپریشن؟

صوبہ انبار کے مرکز الرمادی کو ایک سال قبل آزاد کرالیا گیا تھا اور داعش کے جنگجو صوبے کی مغربی حصوں میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں جو شامی اور اردنی سرحدوں سے قریب ہے۔


ولایت پورٹل:
عراقی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ عراقی شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد عراقی حکومت عراقی صوبہ انبار کے مغربی حصوں کوآزاد کرانےکےلئے آپریشن شروع کردی گی ،ذرائع کے مطابق آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جسے موصل کی مکمل آزادی کے بعد شروع کردیا جائیگا۔
واضح رہے کہ صوبہ انبار کے مرکز الرمادی کو ایک سال قبل آزاد کرالیا گیا تھا اور داعش کے جنگجو صوبے کی مغربی حصوں میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں جو شامی اور اردنی سرحدوں سے قریب ہے۔
ابلاغ


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22