Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185692
Published : 15/2/2017 12:58

رہبر انقلاب سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کی ملاقات

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔


ولایت پورٹل:
رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی،رہبر انقلاب کے خطاب سے قبل ایام فاطمیہ(س)  کی مناسبت سے مرثیہ اور نوحہ خوانی کی گئی اور اس کے بعد صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور تبریز کے امام جمعہ  آیت اللہ شبستری نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کی، یہ ملاقات 29 بہمن 1356 ہجری شمسی میں آذربائیجان کے عوام کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے ہوئی،رہبر انقلاب  نے اس ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
بیان بہت ہی جلد تفصیل کے ساتھ پیش کیا جائے گا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11