Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185710
Published : 15/2/2017 19:39

ہمارے اور امریکہ کے درمیان ہورہے ہیں اب تک کے سب سے زیادہ اختلافات:یورپی یونین کا اعتراف

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے عالمی معاملات میں یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔


ولایت پورٹل:بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ مختلف معاملات میں یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات میں مزید اضافہ ہو گا،یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے اعتراف کیا کہ یورپ اور امریکہ کے درمیان اس حد تک اختلافات ماضی میں کبھی پیدا نہیں ہوئے،فیڈریکا موگرینی کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی سے متعلق امریکی صدر کا وعدہ پورا ہوا تو مشرق وسطی کی کشیدگی میں شدید اضافہ ہو جائے گا،یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج، اس سے قبل  عالمی اور خاص طور سے مشرق وسطی کی سطح پر امریکہ کی خارجہ پالیسی کے اثرات کی بابت خبردار کر چکی ہیں۔
سحر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18