Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185735
Published : 16/2/2017 18:6

آج یوم سیاہ منا رہے ہیں امریکی شہری

امریکی سماجی کارکنوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ تارکین وطن کے سلسلہ میں ٹرمپ کی طرف سے بنائے جانے والے قوانین کے خلاف احتجاجی طور پر جمعرات کے دن اپنے گھروں سے نہ نکلیں۔


ولایت پورٹل:روئٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے کئی سماجی کارکنوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ٹرامپ کی طرف سے لیے گئے فیصلوں کے خلاف احتجاج کریں نیر انھوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جمعرات کو کوئی اپنے گھر سے باہر نہ نکلے تا اس احتجاج کی آواز ٹرمپ کے کانوں تک پہنچ سکے، ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوسکا ہے کہ کتنے لوگ اس اعتراض میں شرکت کریں گے تاہم بہت سارے ہوٹلوں کے مالکان نے اس میں شریک ہونے کا باقاعدہ اعلان طور پر اعلان کیا ہے،احتجاج کرنے والوں نے اس کا نام ’’ایک دن بغیر مہاجروں کے‘‘ رکھا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19