Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185868
Published : 22/2/2017 19:16

آزربایجان میں نماز جمعہ پر پابندی،امام جمعہ سمیت سیکڑوں گرفتار

ذرائع ابلاغ کے مطابق جمہوری آزربایجان کی پولیس نے ملک کے ایک ممتاز عالم دین کو گرفتار کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:مائدہ سایٹ نے لکھا ہے کہ آزربایجان کے مشہور عالم دین حجت الاسلام والمسلین سردار حسن علی کو سیکڑوں نماز گزاروں کے ہمراہ پولیس نے گرفتارکر لیا تاھم دیرگئے ان کے گھر والوں کو ان کے بارے مین کچھ بھی نہیں بتایا گیا بعد از این انھیں کوٹ میں پیش کیا گیا جہاں معلوم ہوا کہ مالسی کے گورنر نے مولانا اور دوسرے نمازیوں کے خلاف شکایت کی ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21