Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185880
Published : 23/2/2017 15:31

موصل ائرپورٹ ہوا آزاد

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے آج موصل ائرپورٹ کو مکمل طور پر داعش کے نجس وجود سے پاک کر دیا ہے۔


ولایت پورٹل:ریا نووستی نیوزایجنسی نے لکھا ہے کہ عراقی فوج نے موصل ائرپورٹ پر حملہ کر کے وہاں کا مکمل کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے لیکن عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نہ صرف ائرپورٹ بلکہ اس سے ملحقہ دو گاؤں بھی آزاد ہوچکے ہیں  اس لیے کہ بدھ کے روز ہی فوج ائرپورٹ سے 500میٹر کی دوری تک پہنچ چکی تھی تاہم فوج کا کہنا ہے کہ یہاں سے باقی علاقوں کو بھی آزاد کروانے میں کافی مدد ملے گی۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16