Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185881
Published : 23/2/2017 16:15

ٹرمپ کی آنکھوں پر تعصب کی پٹی،کہا سپاہ پاسدارن کو شامل کروں گا بلیک لیسٹ میں

عراقی کردستان کی (nrttv) سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشتگردون کی فہرست میں شامل کرنا چاہتا ہے۔

ولایت پورٹل:(nrttv)نے لکھا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ اور دفاع کے اعلیٰ عہدہ داروں نے ترمپ کو انتباہ دیا تھا کہ وہ سپاہ کے بارے میں ایسا سوچنا چھوڑ دے،رپورٹ میں یہ بھی آیا ہے کہ مشرق وسطی میں سپاہ کا بہت ہی زہادہ اثرورسوخ ہے اسی طرح عراق میں بھی قابل ذکر حد تک سپاہ کا اثر ہے، اب امریکی اعلی عہدہ دار اس بات کو لے کر سخت پریشان ہیں کہ اگر ٹرمپ نے ایسا کیا تو عراق پوری طرح سے ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گا۔
وعدہ صادق




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17