Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185884
Published : 23/2/2017 17:3

نیتن یاہو جنگی مجرم ہے: آسٹریلین عوام

فلسطین کے حق میں سیڈنی میں مظاہرہ کرنے والےافراد نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا۔


ولایت پورٹل: فرانس نیوز ایجنسی نے سیڈنی سے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ شھر میں سیکڑوں کی  تعداد میں لوگوں نے جمع ہوکر مظاہرہ کیا جس میں آسڑیلیا حکومت کی جانب سےنیتن یاہو کی حمایت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت ایک نسل پرست حکومت ہے اور اس کے وزیر کی ہمارے ملک میں آمد کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں،یاد رہے مظاہرین نے بڑے بڑے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن آسڑیلیا کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو مخاطب کر کے لکھا ہوا تھا: مالکم ٹرمبل اور جولی بیشپ! اس طرح کے کام ہمارے نام پر نہ کرو، یہ لوگ احتجاجی جلوس بھی نکلانا چاہتے تھے تاہم پولس نے روک دیا۔
ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15