Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185887
Published : 23/2/2017 17:29

تم ہمارے ہم تمہارے

اسرائیلی سابقہ وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ شامی دہشتگرد کسی بھی صورت میں جولان کی پہاڑیوں سے ہم پر حملہ نہیں کریں گے۔

ولایت پورٹل:صہیونی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابقہ وزیر جنگ نےکہا ہے:ہم نے شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے افراد کے ساتھ معاہدہ کر رکھا ہے کہ ہم تمہاری ہر ضرورت کو پورا کریں گے لیکن  اس کے بدلہ میں تم ہمارے سرحد کے قریب بھی نہیں پھٹکو گے،انھوں نے اس بات پر عمل کیا اور ہمارے زیر کنٹرول علاقہ کی طرف ایک گولی بھی نہیں چلائی،المیادین نے لکھا ہے:یہ پہلی بار ہے کہ اسرائیلی سرکاری طور پر اعلان کررہے ہیں کہ وہ جولان میں دہشتگروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔
فارس

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22