Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185904
Published : 25/2/2017 16:26

بیوی کے حقوق

جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ رہتا ہے اسے چاہیئے کہ وہ اس کے تمام احساسات کو اچھی طرح درک کرے اور اس کے باطنی اور ظاہر حالات سے بخوبی واقف ہوتے ہوئے اسی کے مطابق اپنی زندگی کو منظم کرے اور اپنی رفتار اور گفتار کے ذریعہ اس پر ایسا تأثر چھوڑے کہ اس کا دل اپنی مٹھی میں لے لے تاکہ وہ زندگی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے بہتر طریقہ سے گھر کے امور انجام دے۔


ولایت پورٹل:
جس طرح ایک بیوی کی سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے شوہر کی اچھی طرح خدمت کرے  کہ جس کو اسلام نے جہاد کے برابر قرار دیا ہے اسی طرح بیوی کے حقوق کو ادا کرنا ایک شادی شدہ مرد  کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے اگرچہ یہ کوئی آسان کام  نہیں ہے بلکہ  اگر کوئی اس فن سے اچھی طرح آشنا ہو تو وہ اپنی بیوی کو اپنی مرضی کے مطابق ایک حور کی طرح ڈھال  سکتا ہے۔  
پس جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ رہتا ہے اسے چاہیئے کہ وہ  اس کے تمام احساسات کو اچھی طرح درک کرے  اور اس کے باطنی اور ظاہر حالات سے بخوبی واقف ہوتے ہوئے اسی کے مطابق اپنی زندگی کو منظم کرے  اور اپنی رفتار اور گفتار کے ذریعہ اس پر ایسا تأثر چھوڑے کہ اس کا دل اپنی مٹھی میں لے لے تاکہ وہ زندگی سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے بہتر طریقہ سے گھر کے امور انجام دے۔
اگرچہ یہ بحث نہایت ہی تفصیل طلب ہے کہ جس پر بہت سی کتابیں بھی لکھی جاچکی ہیں انشاء اللہ ہم اس سلسلہ کے تحت کچھ مفید کالم قارئین کی خدمت میں پیش کرتے رہیں گے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17