Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185905
Published : 25/2/2017 16:39

امریکہ نے ایک بار پھر ٹیکے گھٹنے ایران کے سامنے

وائٹ ہاؤس کے معتبر ذائع نےخبر دی ہے کہ خفیہ اداروں اور دفاعی اعلیٰ عہدہ داروں کے انتباہ کے بعد امریکی صدر نے سپاہ پاسداران کو بلیک لیسٹ میں شامل کرنے کا خیال ذہن سے نکال دیا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹر نے وائٹ ہاؤس کے بعض معتبر ذرائع کے حولے سے لکھا ہے کہ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران کو بلیک لیسٹ سے فی الحال نکال دیا ہے کیوں کہ اس کو دفاعی اور خفیہ اداروں کے اعلی عہدہ داروں نے انتباہ دیا تھا کہ ایسا کرنے سے امریکی حکومت ایران کے ساتھ ہر طرح کی مفاہت کا دروازہ اپنے اوپر بند کر لے گی، ادھر حال ہی میں اقوام متحدہ کی مستقل مندوب نیکی ہیلی نے کہا تھا کہ جب تک ایران جیسا ملک دہشتگردی کی حمایت کرتا رہے گا تب تک ہم کسی بھی صورت میں دہشتگردی پر غلبہ نہیں پا سکتے ہیں۔
ایلنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19