Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185909
Published : 25/2/2017 17:54

دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے کا ایک اور ثبوت دیا ٹرمپ نے

امریکی صدر نے اپنے چاہنے والوں کو مظاہرے کرنے کے لیے کہا ہے۔

ولایت پورٹل:امریکی صدر نے ٹویٹر کے اپنے صفحہ پر اپنے چاہنے والوں سے کہا ہے کہ وہ مظاہرے کریں، ٹرمپ نے لکھا ہے کہ لاکھوں لوگوں نے ووٹ دیے تاکہ عظیم امریکہ کو دوبارہ بنائیں اب یہ سب لوگ مظاہروں میں شرکت کریں جو سب سے بڑے مظاہرے ہوں گے۔
جامعه خبر
جامعه خبر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19