Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185921
Published : 26/2/2017 14:1

عراق سے تعلقات بحال کرنے کے لئے عادل الجبیر پہونچے بغداد

سعودی عرب کے امریکہ نواز وزير خارجہ عادل الجبیر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:
النشرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز وزير خارجہ عادل الجبیر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب کے وزير خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے،عراقی حکام اس سے قبل عراق میں سعودی عرب کی معاندانہ مداخلت کی کئی بار مذمت کرچکے ہیں عوام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی پشتپناہی حاصل ہے۔ سعودی عرب ہمسایہ ممالک میں وہابی دہشت گردوں کے ذریعہ عدم استحکام پیدا کررہا ہے جبکہ یمن پر براہ راست جنگ مسلط کئے ہوئے ہے۔

مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20