Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185922
Published : 26/2/2017 14:9

یا زہرا(س) کے مقدس نام سے کیا ایرانی بحری فوج نے مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی ولایت 95 نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل:
ولايت 95 نامی بحری جنگي مشقوں کا، خفيہ كوڈ يا زہرا (س) سے، ايرانی بحريہ كے سربراہ حبيب اللہ سياری كی طرف سے آغاز كيا گيا جس ميں بڑی تعداد میں سمندری دفاعی سسٹم، جنگی طيارے اور بری فوجيوں نے حصہ ليا۔
ايرانی بحریہ کے سربراہ ايڈمرل حبيب اللہ سياری نے كہا كہ بحری مشقوں ميں ايرانی مسلح افواج  نئے جنگی آلات، ريڈار نظام، بحری جہازوں، آبدوزوں، ميزائل اور ہيلی كاپٹروں كے ساتھ طاقت كا مظاہرہ كریں گی۔
انہوں نے کہا کہ ولايت سمندری مشقوں سے ايران کے علاقائی ممالک كو امن اور دوستی كا پيغام جائے گا۔

سحر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22