Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185923
Published : 26/2/2017 15:46

جب خدا کسی کو راستہ دکھاتا ہے

میں اس لیے مسلمان ہوا ہوں کیوں کہ میں نے احساس کیا کہ اسلام تمام مذاہب کے درمیان سب سے زیادہ امن پسند اور انسان دوست ہے۔

ولایت پورٹل:فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے جنوبی کوریا کی فوج میں جوانوں کے مسلمان ہونے کا سلسلہ چلا آرہا ہےاسی کے تحت جمعہ کو عراق جانے والی زیتون بٹلین کے مزید 37 فوجی جوان ایک مسجد میں دین اسلام سے مشرف ہوئے ہیں جہاں انھوں نے غسل کیا اور امام جماعت نے انھیں کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا یا رہے کہ انھوں نے پہلے سے ہی کلمہ کو عربی میں یاد کر رکھا تھا،بعد ازآں انھوں نے وعدہ کیا کہ مسلمانوں کے تئیں نرم رویہ رکھیں گے حتی جنگ میں بھی مسلمان عورتوں کو نہیں ماریں گے۔
فانوس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19