Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185924
Published : 26/2/2017 16:31

آل سعود کے ساتھ ہم نے بھی کیے ہیں یمن پر ہزاروں حملے:کویت

کویت کی ہوائی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ مارچ2015 میں سعودی عرب کی زیر نگرانی تشکیل پانے والے عربی اتحاد میں ہم نے یمن پر ہزاروں حملے کیے ہیں۔

ولایت پورٹل:بین الاقوامی نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویتی ہوائی فوج کے سربراہ نے الرأی کویتی اخبار کو دیے گئے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ ہم نے یمن پر آج تک لگار حملے کیے ہیں اور سب مفید رہے ہیں نیز یمن پر ہونے والے اکٹر حملوں میں کویت کا بہت زیادہ کردار رہا ہے۔
کاسپین




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19