Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 185927
Published : 26/2/2017 16:59

ایک تیر دو شکار

مشرقی شام میں شامی فوج داعش کے زیر کنٹرول علاقوں کو تیزی کے ساتھ اپنے قبضے میں لے رہی ہے جس سے دہشگردوں کو بھگانے کے ساتھ ان علاقوں میں ترکی کے نفوذ کو بھی کم کریں گے۔

ولایت پورٹل:شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حلب کے مشرق میں شامی فوج موجود ہے جس نے داعش پر کاری ضرب لگانے کر اس علاقہ کے 18 دیہاتوں کو قبضے میں لے لیا ہے جس میں کئی ایک اسٹراٹیجک کے حوالے سے نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں اس کے علاوہ اس کے دو فائدے ہوئے ہیں ایک یہ کہ شام کا اچھا خاصہ علاقہ آزاد ہوگیا ہے اور دوسرے اس کی وجہ سے ترکی کے نفوذ کا راستہ بھی کافی حد تک مشکل ہوگیا ہے، قابل ذکر ہے کہ اگر شامی فوج حلب کے مشرق میں فرات تک کے علاقوں پر قبضہ کر لیتی ہے تو ترکی کو رقہ میں خلل ایجاد کرنے کے لیے کرد فوجیوں سے لڑنا پڑے گا جس کی حالت میں ترکی فی الحال نہیں ہے۔
آفتاب




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20